کھل اپاڑ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا، وہ قرض خواہ جو اپنے پیسے لے کر بھی پیچھا نہ چھوڑے، ظالم، مارنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا، وہ قرض خواہ جو اپنے پیسے لے کر بھی پیچھا نہ چھوڑے، ظالم، مارنے والا۔